متحدہ عرب اماراتملازمت کے مواقع

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے مواقع، متعدد آسامیوں پر بھرتی جاری

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کے بڑے بینکوں میں سیلز ایگزیکٹوز کی آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز 29 مئی بروز ہفتے کو دبئی اور ابوظہبی میں ہوگا۔ مزید برآں، بھرتیوں کو سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا۔

لہذا متحدہ عرب امارات کے وہ رہائشی جو بینک میں بطور سیلز ایگزیکٹو کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں، پرسنل لون، اور کریڈ کارڈز جیسی پراڈکٹ کا علم رکھتے ہیں اور انکے پاس کمیونیکیشن سکلز موجود ہیں وہ اس نوکری کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

مزید برآں، نوکری کے لیے منتخب کیے جانے والے امیدواران کو بینکوں کے دبئی اور ابوظہبی  میں واقع دفاتر میں تعینات کی جائے گا اور انہیں اچھی تنخواہ، جس میں سالانہ اضافہ کیا جائےگا، میڈٰیکل انشورنس اور ویزا فراہم کیا جائے گا۔

بھرتیوں کے لیے 29 مئی سے 31 مئی تک دبئی اور ابوظہبی میں صبح 10 بجے سے 2 بجے تک واک ان انٹرویو لیے جائیں گے۔ انٹرویو دینے کے لیے درج ذیل پتے پر تشریف لائیں:

دبئی میں واک ان انٹرویو فرسٹ فلور، سٹٰی بے بزنس سنٹر، ابو ہیل میں ہوں گے۔

جبکہ ابوظہبی میں واک ان انٹرویو آفس نمبر 702، جی ٹی ایچ بلڈنگ، ٹورسٹ کلب ایئریا، الیکٹرا اسٹریٹ میں ہوں گے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button