متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ملازمت : مختلف کمپنیوں کی جانب سے 7000 سے 10000 درہم تک تنخواہ کیلئے آسامیاں خالی ہیں

خلیج اردو
25 اگست 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں مختلف کمپنیوں کو اپنے انجنیئرنگ محکمے میں خالی نشستیں پر کرنے کیلئے امیدواروں کی ضرفورت ہے۔ یہ نئی ملازمتیں مختلف امور سر انجام دینے کیلئے ہیں جن میں مکینیکل انجینئر ، ایڈمن منیجر ، ایم ای پی اپلککیشن انجنیئر ، پراجکٹ انجنیئر اور الیکٹریکل سیلز انجنیئر اور دیگر انجنیئرز کی ضرورت شامل ہیں۔

ذیل میں ملازمت اور متعلقہ اہلیت اور تمام طر لوازمات کی تفصیلات موجود ہیں۔

سینئر مکینیکل انجینئر: ابوظہبی میں ایک کنسلٹنسی فرم کو 10 سے 15 سال کے تجربہ کار سینئر مکینیکل انجینئر کی ضرورت ہے۔ امیدوار کے پاس مضبوط تکنیکی اور انجینئرنگ کی مہارت ہونی چاہیے ۔ اسے ڈیٹا سینٹر ڈیزائن کی ضروریات سے واقف ہونا چاہیے اور دوسروں کے درمیان دستاویزات کے جائزے اور سائٹ کے تجربے میں مضبوط ہونا چاہیے۔ مزید تفصیلات اس لنک میں https://buzzon.khaleejtimes.com/classifieds/senior-mechanical-engineer/

انجینئرنگ گریجویٹس: انجینئرز انڈیا لمیٹڈ جو کہ تیل اور گیس کے حوالے سے معروف عالمی انجینئرنگ کنسلٹنسی ہے ، نے انجینئرنگ گریجویٹس سے سی وی مانگیں ہیں۔ اس کیلئے لنک یہ ہے۔ https://buzzon.khaleejtimes.com/classifieds/urgently-required-engineering-graduates-engineers-india-limited-eil-abu-dhabi-uae/

لیگل اور ایڈمن منیجر: شارجہ میں قائم کنسلٹنسی فرم کو 10 سال تک کے تجربے کے حامل ایک قانونی اور ایڈمن منیجر کی تلاش ہے۔ منتخب امیدوار کو 5 ہزار سے 7 ہزار درہم کے درمیان تنخواہ دی جائے گی۔ اس کیلئے لنک یہ ہے۔ https://buzzon.khaleejtimes.com/classifieds/legal-and-admin-manager/

ایم ای پی ایپلیکیشن انجینئر: شارجہ میں ایک کمپنی ایک ایچ وی اے سی (ایم ای پی) ایپلیکیشن انجینئر کی تلاش میں ہے جو فوری طور پر کمپنی اسٹاف میں شامل ہونے کو تیار ہے۔ درخواست گزار کو کم از کم پانچ سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔ تنخواہ متعلقہ انڈسٹری کے معیار کے مطابق دی جائے گی۔ مزید تفصیلات یہاں اس لنک پر۔ https://buzzon.khaleejtimes.com/classifieds/mep-application-engineer/

پروجیکٹ انجینئر الیکٹریکل: دبئی میں ایک پرائیویٹ کمپنی کو ایک الیکٹریکل انجینئر کی مستقل بنیادوں پر ضرورت ہے۔ امیدوار کو 2 سے 5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے۔ https://buzzon.khaleejtimes.com/classifieds/project-engineer-electrical/

الیکٹریکل سیلز انجینئر: ابوظہبی میں ایک کمپنی کو 7 سے 10 سالہ تجربہ کار الیکٹریکل سیلز انجینئر کی ضرورت ہے۔ صرف وہ اہل افراد جو اس وقت متحدہ عرب امارات میں دستیاب ہیں ، درخواست دے سکتے ہیں۔ مزدی تفصیلات اس لنک میں ہیں ۔https://buzzon.khaleejtimes.com/classifieds/electrical-sales-engineer/

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button