خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کی جانب سے شاہ سلمان سے سعودی شہزادی کی وفات پر اظہار تعزیت

خلیج اردو
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے نام شہزادی لولواح بنت فہد بن عبدالعزیز السعود کی وفات پر تعزیت کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم ، ابوظبہی کے مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے خادم حرمین شریفین کے نام ایسے تعزیتی کیبل بھجوائے ہیں۔

شہزادی کی موت پر ان کی ہائینسز سپریم کونسل کے اراکین اور امارات کے حکمرانوں نے بھی شاہ سلمان کو تعزیتی پیغامات بھیجے۔

ولی عہد اور ڈپٹی رولرز نے بھی سعودی عرب کو تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں مرحومہ شہزادی کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button