متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں مالز اور ریسٹورنٹ کھول دیئے گئے

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں کمرشل سینٹرز کے دکان داروں اور ریسٹورنٹ کے مالکان کو 60 فیصد لوگوں کے لیے اپنے جگہیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے جب کے انہیں تاکید کی گئی ہے کے وہ تمام احتیاطی تدابیر کا خیل رکھیں۔

ایک جوائنٹ اسٹیٹمنٹ جو کے منسٹری آف ہیلتھ اینڈ پریوینشن ( Mohap ) اور نیشنل ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اَتھارِٹی ( NCEMA ) کی طرف سے جمعرات کو جاری کی گئی، اس میں کہا گیا کے ; 4 لوگوں سے زیادہ افراد کو ایک ٹیبل پہ بیٹھنے کی اجازت نہیں ھوگی ، ہر ایک کھانے کی ٹیبل میں 2 میٹر کا فاصلہ ھونا لازمی ہے .

جاری کردا اسٹیٹمنٹ کے مطابق ; ویٹنگ ایریاز کو اور دکانوں کو بند رکھنے اور ڈسپوزایبل پلیٹس میں کھانے دینے کی اور ہینڈ سانیتیزیر دیسپینپیرس کی موجودگی پہ زور دیا گیا ہے . کام کرنے والے عملے کا کوڈ-19 فری ہونا ، ماسک پہنا اور سماجی فاصلے کو بنائے رکھنا ضروری ہے .

مزید وضاحت دیتے ہوئے Mohap اور NCEMA نے کہا کے ہم پہلے ہی 12 سال سے کم عمر بچوں اور 70 سال سے زیادہ عمر کے بزرگوں کو کمرشل سینٹرز اور ریسٹورنٹ میں آنے کی قومی سطح پر اجازت دے چکے ہیں .

4 سال کے عمر کے بچوں کا ماسکس پہنا ضروری ھوگا اور مالز میں داخلے سے قبل سب کا ٹمپریچر چیک کیا جائیگا۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button