متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات میں بدھ کی سہ پہر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی کے مطابق الظفرۃ کے علاقے بادا دفاس میں دوپہر 3 بجے 50 اشاریہ 9 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات آج ملک کے اندورنی حصوں میں درجہ حرارت میں اضافے اور گرم موسم کی پیش گوئی کر چکا تھا۔ گزشتہ ماہ العین کے السویہان کے علاقے میں 51 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button