متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں شہید کے نام مسجد کو کھول دیا گیا

خلیج اردو
05 دسمبر 2020
ابوظبہی: متحدہ عرب امارات میں ذکریا سلمان عبید آل زابی شہید کے نام سے مسجد کو نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ یہ الشمع کے علاقے میں کھولا گیا ہے جس کی افتتاح شہدا افیئر کے ایگیزکٹیو ڈائریکٹر شیخ خلیفہ بن تہنون بن محمدالنہیان نے کی۔

شیخ خلیفہ نے جمعہ کی نماز میں نمازیوں کے ساتھ یہاں عبادت کی۔ مسجد میں 400 نمازیوں کی گنجائش موجئود ہے۔ شہید ذکریا آل زابی ڈیوٹی دیتے وقت شہید ہوئے تھے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button