متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آگ میں پھنسی ہوئی دو مہینوں کی بچی اور اس کی ماں کو بچا لیا گیا

خلیج اردو
فوجیرہ: ایک خاتون اور اس کے دو سالہ بچی کو باحفاظت ریسکیو کیا گیا۔ وہ فوجیرہ میں ان کے ویلا میں لگنے والی آگ کے باعث پھنس گئی تھی۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ لیفٹنٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان نے ٹویٹر پر ریسکیو آپریشن کرنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے میں سول ڈیفنس کی ٹیم زبردست کام کررہی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سول ڈیفنس ٹیم نے چھ سالہ بچے کو بھی بچا لیا ہے جو پندرہ میٹر گہرے کنویں میں گر گیا تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button