متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک الرٹ: اہم شاہراہوں پر ٹریفک موڑنے سے متعلق ہدایات جاری

خلیج اردو
شارجہ : شارجہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اتوار، 27 مارچ سے دو مہینوں کیلئے ملیحہ روڈ پر شارجہ کی طرف جانے والی ٹریفک کو عارضی طور پر موڑنے کا اعلان کیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈائیورژن کے باعث جزوی بندش اتوار، 27 مارچ سے جمعہ، 27 مئی، 2022 تک ہوگی۔

تکلیف سے بچنے کیلئے اتھارٹی نے مخصوص متبادل راستوں کا بھی اعلان کیا ہے جو موٹرسائیکل لے کر جا سکتے ہیں۔

آر ٹی اے نے عوام سے کہا ہے کہ احتیاط سے گاڑی چلائیں اور ٹریفک قواعدوضوابط کا پاس رکھیں۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button