خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی العین روڈ پر سڑک کی جزوی بندش کا اعلان کردیا ہے۔

خلیج اردو: ابوظہبی انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر (ITC) نے جمعرات کو ابوظہبی – العین روڈ – ابوظہبی (E22) پر کل (2 ستمبر) سے سڑک کی جزوی بندش کا اعلان کردیا ہے جسکے مطابق العین کی طرف دائیں لین کو بند کر دیا جائے گا۔

اتھارٹی نے کہا کہ سڑک جمعہ 2 ستمبر سے 5 ستمبربروز پیر تین دن تک بند رہے گی، یعنی 5 ستمبر کو صبح 5 بجے سے گاڑی چلانے والوں کے لیے دوبارہ کھل جائے گی۔

ITC نے سڑک استعمال کرنے والوں پر زور دیا کہ وہ احتیاط سے گاڑی چلائیں اور ٹریفک کے اصول و ضوابط کی پابندی کریں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button