متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے دسمبر 2022 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمت کمیٹی نے 30 نومبر کو دسمبر 2022 کے مہینے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

یکم دسمبر سے، سپر 98 پٹرول کی قیمت 3.30 فی لیٹر ہوگی جو نومبر میں 3.32 درہم فی لیٹر کے مقابلے میں کم ہے۔

اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 3.18 درہم فی لیٹر ہوگی جو نومبر میں 3.20 درہم تھی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت 3.11 فی لیٹر ہوگی جو پچھلے مہینے 3.13 درہم فی لیٹر تھی اسی طرح ڈیززل نومبر میں 4.01 درہم کے مقابلے میں 3.74 فی لیٹر پر فروخت ہوگی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button