متحدہ عرب امارات

نئے سال پر عوام کو تحفہ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کی کمیٹی برائے فیول پرائیس نے نئے سال کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا جو جنوری 2022 سے نافذ العمل ہونگی۔

یکم جنوری سے قیمتوں کا اطلاق ہونے والے سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.65 درہم فی لیٹر ہوگی جو پچھلے مہینے کے 2.77 درہم فی لیٹر تھی۔اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہوگی جو دسمبر میں 2.66 درہم فی لیٹر تھی۔

ای پلس 91 پیٹرول 2.46 درہم فی لیٹر ہوگی جو پچھلے مہینے 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔ ڈیزل کی نئی قیمت 2.56 درہم فی لیٹر ہوگی جو دسمبر میں 2.77 درہم فی لیٹر تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button