متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : نومبر 2021 کیلئے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

خلیج اردو
31 اکتوبر 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کی فیول کمیٹی نے اتوار کے دن نومبر 2021 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

یکم نومبر سے سوپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.80 روپے لیٹر ہوگی جو پچھلے مہینے 2.60 درہم فی لیٹر تھے۔

اسپیشل پیٹرول کی قیمت یکم نومبر سے 2.69 درہم فی لیٹر جو اکتوبر میں 2.49 درہم فی لیٹر تھی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت 2.61 درہم فی لیٹر ہوگی جس کی پرانی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر تھی ، ڈیزل کی نئی قیمت 2.81 فی لیٹر ہوگی جس کی پرانی قیمت 2.51 درہم فی لیٹر تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button