متحدہ عرب امارات

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اگلے مہینے سے اضافہ ہوگا

خلیج اردو
29 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کی فیول پرائیس کمیٹی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ اگست کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی۔

یکم اگست سے سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.58 درہم ہو گی جو پچھلے مہینے 2.47 درہم تھی۔

اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.47 ہوگی جو جون کے مہینے میں 2.35 تھی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 2.39 ہوگی جو پچھلے مہینے 2.28 تھی۔ ڈیزل کی قیمت پچھلے مہینے کے 2.42 درہم فی لیٹر کے مقابلے میں 2.45 درہم ہوگی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button