متحدہ عرب امارات

یو اے ای میں جنوری 2021 کے لیے پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات حکام کی جانب سے پیر کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ جنوری 2021 کے لیے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

  • سپر 98 پیٹرول کی قیمت 1 اشاریہ 91 درہم فی لیٹر رہے گی،
  • اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 1 اشاریہ 80 درہم فی لیٹر رہے گی،
  • اور ای پلس کی قیمت 1 اشاریہ 72 درہم فی لیٹر رہے گی۔

جبکہ ڈٰیزل کی قیمت 2 اشاریہ 06 درہم فی لیٹر رہے گی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button