متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی جانب سے شہریوں کو عید کی مبارک باد دی ہے

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے یوم عرفہ کے موقع پر عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

جمعہ کو ایک ٹویٹ میں صدر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے عوام اور تمام عرب اور مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے عوام کیلئے اچھی صحت، حفاظت اور سلامتی کی دعا کی ہے۔

اپنے پیغام میں صدر نے کہا ہے کہ میرے بھائیوں، اماراتوں کے حکمرانوں، متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور رہائشیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد۔ خدا ہماری قوم پر رحم فرمائے اور دنیا کے لوگوں میں امن اور ہم آہنگی لائے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button