متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملازمین کیلئے رمضان میں اوقات کار جاری کر دیئے

خلیج اردو
08 اپریل 2021
ابوظبہی : حکومت کے وفاقی انسانی وسائل نے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کے اوقات کار کے حوالے سے نرمی برتی ہے۔

اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رمضان میں سرکاری اوقات کار وزراء اور سرکاری ملازمین کیلئے صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک ہوگی۔

اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ ان لوگوں کیلئے نہیں ہے جو اس کے علاوہ دیگر جگہوں پر کام کرتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں رمضان 13 اپریل سے شروع ہوگا جس کا تعلق چاند دیکھنے سے ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button