عالمی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی وزیر کریمت الہاشمی نے اقوام متحدہ میں یوکرین میں امن کا مطالبہ کردیا

خلیج اردو
نیویارک: متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے یوکرین میں امن کے قیام کا مطالبہ کردیا۔جمعہ کو یوکرین میں امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے بارے میں ااقوام متحدہ کی اعلیٰ سطحی بریفنگ میں خطاب میں زور دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 77 اجلاس کے موقع پر متعدد اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کے وفد نے شرکت کی۔

الہاشمی نے ایک مشترکہ کمیٹی کو مارینو کے وزیر خارجہ لوکا بیکاری کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈیوڈ بیسلے سے ملاقات کی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button