متحدہ عرب امارات

ایمریٹس ڈرا کے تازہ ترین قرعہ اندازی کیلئے جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان ہوگیا

خلیج اردو
24 اکتوبر 2021
دبئی : ایمریٹس ڈرا نے حالیہ ہفتے کیلئے تازہ ترین قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے جہاں جیتنے والے سات خوش نصیبوں کو 77,000 درہم رقم دے جائے گی۔

اس ہفتے کیلئے جیتنے والا نمبر 5041084 تھا جس کیلئے یوٹیوب پر براہ راست اعلان کیا گیا۔ قرعہ اندازی کا اعلان ہفتے کے روز شام سات بجے کیا گیا۔

متحدہ عرب امارات میں 77,777,7777 درہم رقم کیلئے یہ قرعہ اندازی ملک کیس سب سے بڑی لاٹری ہے۔

انلائن www.emiratesdraw.com پر ایک پولی کپ خریدنے سے آپ اس تیزی سے بڑھنے والے نیٹ ورک کا حصہ بن سکتے ہیں اور صارفین ہفتہ وار قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتا ہے۔

اس رجسٹریشن کے بعد یقیی بنایا جاتا ہے کہ جیتنے والے سات خوش نصیبوں کو 77,777 درہم دیئے جائیں گے۔ اگر ساتوں لکی نمبر برابر ہو جائیں تو وہ 77,777,777 درہم انعام کیلئے حقدار ہو جائیں گے۔

ایمریٹس ڈرا ہر ہفتے متحدہ عرب امارات کے وقت شام 7 بجے www.emiratesdraw.com اور کمپنی کے یوٹیوب اور فیس بک چینلز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ پہلی قرعہ اندازی اس سال 25 ستمبر کو ہوئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button