متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : 77,777,777 درہم انعام کیلئے ایمریٹس قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
17 اکتوبر 2021
دبئی : ایمریٹس قرعہ اندازی نے اپنے ہفتہ وار قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا جہاں جیتنے والے ساتھ خوش نصیبوں کو 77,000 ہزار درہم کا انعام گھر لے جانے کا موقع ملے گا۔

اس ہفتے کیلئے جیتنے والا نمبر 6926567 تھا جس کا ایمریٹس ڈرا نے یوٹیوب پیج پر لائیو اعلان کیا۔

کوئی بھی فرد جس نے ایک نمبر منتخب کیا ہے جو کہ بے ترتیب منتخب کردہ سات ہندسوں کے جیتنے والے تسلسل کے چھ ہندسوں سے مطابقت رکھتا ہے وہ ڈیڑھ لاکھ ملین جیت سکتا ہے۔

پچھلے ہفتے کسی نے بھی 777،77777 انعام نہیں جیتا تھا۔ منتظمین کے مطابق جب بھی یہ نہیں جیتا جاتا ، رقم کو زیادہ سے زیادہ سات گنا تک بڑھایا جاتا ہے جو کہ تقریبا Dh 5 لاکھ درہم بنتا ہے۔

کیسے قرعہ اندازی میں حصہ لیا جائے؟

اگر آپ انلائن www.emiratesdraw.com پر جاکر انلائن کورال پولی ایپ خریدتے ہیں تو آپ اس کیلئے قرعہ اندازی کے اہل ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ انلائن رجسٹر ہو جاتے ہیں تو آپ کوئی سے بھی ساتھ نمبر چن سکتے ہیں یا سسٹم خود اس کا انتخاب کرتا ہے۔ ایک بار جب انتخاب ہو جائے تو سسٹم اسے لاک کر دیتا ہے۔ دو افراد کو ایک نمبر نہیں دیا جاتا ۔

ایک بار جب آپ کا نام قرعہ اندازی میں شامل ہو جاتا ہے تو آپ اس دوڑ میں شامل ہو جاتے ہیں جہاں سات خوش نصیبوں میں سے ہر ایک کو 77,777 درہم کا انعام مل جائے گا۔

دیگر چھ خوش نصیوں کی کیٹگری میں ملنے والا انعام 77,777,777 درہم ہے۔ اس کیلئے ساتوں نمبروں کا مل جانا لازمی ہے۔

امارات ڈرا ہر ہفتہ متحدہ عرب امارات کے وقت شام 7 بجے www.emiratesdraw.com اور کمپنی کے یوٹیوب اور فیس بک چینلز پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔ پہلی قرعہ اندازی اس سال 25 ستمبر کو ہوئی تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button