
خلیج اردو
شارجہ : شارجہ میں حکام نے خوفکان روڈ جانے والی سرانگ کو عارضی طور پر 8 جنوری کو بند کیا جائے گا۔
وزارت توانائی اور انفراسٹرکچر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سرنگ کو کام کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔
إغلاق مؤقت للنفق المؤدي إلى طريق خورفكان بتاريخ 08/01/2022@RTA_Shj pic.twitter.com/4RhS6BwyUV
— وزارة الطاقة والبنية التحتية (@MOEIUAE) January 3, 2022
اس حوالے سے ڈرائیوروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں اور مختص کیے گئے حدرفتار اور نشانات پر عمل درآمد کریں۔
Source : Gulf News