متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شیخ عبداللہ بن زید کی جانب سے ایران کے نئے وزیر داخلہ کو ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

خلیج اردو
10 ستمبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہین کو ٹیلی فون کرکے انہیں تعیناتی پر مبارک باد دی ہے۔

ٹیلی فون کال کے دوران شیخ عبداللہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔

انہوں نے دونوں پڑوسی ممالک کے لوگوں کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی مشترکہ چیلنجوں کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش پر زور دیا ۔

شیخ عبداللہ نے کہا کہ استحکام اور ترقی کیلئے دونوں ممالک کے ععوام کے امنگوں کے مطابق رہ کر کمیونٹیز کی ترقی اور خوشحالی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button