متحدہ عرب امارات

چھوٹے بچے ریان کی دردناک موت : شیخ محمد نے مراکش کے بادشاہ سے تعزیت کی ہے

خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان نے مراکش کے بادشاہ محمد چہارم کو ٹیلی فون کرکے کم سن مراکشی بچے ریان کی موت پر تعزیت کی ہے۔

چھوٹے بچہ ریان اورام کنویں میں گرنے سے جاں بحق ہوا تھا۔

شیخ محمد نے ٹیلی فون میں بتایا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ مجھے ریان کی موت کی درناک خبر ملی ہے اور میں مراکش کے لوگوں سے اور متائثرہ خاندان سے تعزیت کرتا ہوں۔

شیخ محمد نے کنویں میں گرنے والے بچے کو بچانے کیلئے سول ڈیفنس کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

شاہ محمد چہارم نے شیخ محمد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے یو اے ای اور لوگوں کیلئے مزید خوشحالی کی دعا بھی کی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button