متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد نے وژن 2031 کا اعلان کردیا

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے منگل کو حکومتی وژن 2031 کا اعلان کیا ہے۔

 

متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سالانہ اجلاسوں کے دوران شروع کیا گیا یہ اقدام اگلے دہائی کے لیے ملک کے وژن کی نمائندگی کرتا ہے۔

 

شیخ محمد نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے سفر کو نئی بلندیوں کی طرف نشان لے جائے گا اور ملک کی تعمیر و ترقی کو معراج بخشے گا۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button