متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس بحران سے نمٹنے میں یو اے ای مشرق وسطی میں سر فہرست قرار دے دیا گیا

خلیج اردو آن لائن:

برانڈ فرانس کی جانب سے شائع کیے گئے گلوبل سافٹ پاور انڈیکس کے مطابق کورونا بحران سے بہترین طریقے سے نمٹنے میں متحدہ عرب امارات مشرق وسطی میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا میں متحدہ عرب امارات کا 14واں نمبر ہے۔

دبئی کے حکمران اور یو اے ای کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایک ٹوئیٹ کے دوران یو اے ای ہیلتھ سیکٹر کے کورونا کے خلاف رپسانس کو دنیا بھر میں تسلیم کیے جانے پر یو اے ای ہیلتھ سیکٹر کی تعریف کی ہے۔

شائع کی گئی رپروٹ میں کہا گیا ہےکہ قومی کوششوں، بین الاقوامی امداد اور کورونا ویکسین کی تیاری کا مطلب ہے کہ یو اے ای نے اپنے ہمسایہ ملکوں سے بہتر انداز میں کورونا وائرس کا مقابلہ کیا ہے۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button