متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک الرٹ : دبئی کی مختلف سڑکوں پر حادثات رونما ہوئے ہیں

خلیج اردو
یکم اکتوبر 2021
دبئی : دبئی پولیس نے جمعہ کے روز ڈرائیوروں کو خبردار کیا ہے کہ ابوظبہی کی طرف جانے والے شیخ محمد بن زید روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثہ لیبر کیمپ بریج پر پیش آیا ہے اور حکام نے بتایا ہے کہ جو افراد یہ سڑک استعمال کررہے ہوں تو وہ ٹریفک میں تاخیر دیکھ سکتے ہیں۔

پولیس نے احتطاط اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا ہے کہ شیخ محمد بن زید روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانگی متائثر ہوئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button