متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں اہم شاہراہوں کی بندش : عوام کیلئے ٹریفک الرٹ جاری کر دیا گیا

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں آج بروز ہفتہ مختلف بڑی شاہراہیں بند رہیں گی۔ یہ فروری 19 کو سپائنیز 92 سائیکل چیلنج 2022 کی بدولت ممکن ہوا ہے۔

یہ صبح چھ بجے سے دس بجے تک رہے گا۔ ایک ٹویٹ میں دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی آرٹی اے نے ڈرائیوروں سے کہا کہ وہ متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔

زیل میں تفصیل دی گئی ہے کہ کونسی سڑک بند ہے اور اس کا متبادل کونسا ہے۔ یہ آر ٹی اے کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں موجود ہے۔

دبئی نائنٹی ٹو سائکل چیلنج مشرق وسطیٰ کی کھیلوں کی پریمیم ریسز میں سے ایک ہے جو پوری دنیا سے ہزاروں سواروں کو باقاعدگی سے اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

ایونٹ نے 2021 میں اپنی 11 ویں سالگرہ منائی تھی جس میں 1,600 سے زیادہ سائیکل سواروں نے حتمی ریس میں تیار ہونے والی رائیڈز اور سیل آؤٹ فیلڈ میں حصہ لیا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button