
خلیج اردو
31 اگست 2021
ابوظبہی : ابوظبہی کے محکم ہ ثقافت اور سیاحت نے فضائی سفر کے حوالے سے گرین لسٹ کی تجدید شدہ فہرست جاری کی ہے جو یکم ستمبر سے قابل عمل ہوگی۔
اس فہرست میں شامل ممالک سے اگر کوئی ابوظبہی میں آئے گا تو انہیں یہاں پہنچنے پر قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس فہرست میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں۔
البانیہ ، آمرمینیا ، آسٹریلیا ،آسٹریا ، بحرین ، بیلجیم ، بھوٹان ، برونائی ، بلغاریہ ، کنیڈا ، چین ، کوموروس ، کروشیا ، سائپرس ، چیک ریپبلک ، ڈینمارک ، فنلینڈ ، جرمنی ، یونان ، ہانگ کانگ ، ہنگری ، جاپان ، اردن ، کویت ، کرغستان اور لکشمیبرگ شامل ہیں۔
تحديث قائمة للدول والمناطق والأقاليم المسموح بالسفر منها إلى أبوظبي مباشرة دون الحاجة لتطبيق إجراءات الحجر الصحي، على أن يبدأ العمل بها اعتباراً من 1 سبتمبر 2021. pic.twitter.com/LekIe7A1Vh
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) August 31, 2021
اگر مسافروں کو مکمل کرونا ویکسین دی گئی ہے تو انہیں ابوظہبی اور اس کے درمیان سفر کرتے وقت قرنطینہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ ان میں بحرین ، یونان ، سربیا اور سیچلاش شامل ہیں۔
Source : Khaleej Times