متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : پاکستان اور بنگلادیش سے ابوظبہی کیلئے پروازوں کا آغاز ہوگیا

خلیج اردو
10 اگست 2021
دبئی : آک دس اگست سے اتحاد ایئرلائن بھارتر کے تین اضافی شہروں سے سمیت پاکستان کے تین شہروں، بنگلادیش ااور سری لنکا سے پروازوں کا آغاز کرے گی۔

آج سے بھارت کے احمد آباد ، حیدرآباد اور ممبئی ، پاکستان کے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد اور بنگلادیش کے ڈھاکہ اور سری لنکا کے کولمبو سے اتحاد ایئرویز کی پراوزوں کا آغاز ہوگا۔

ابوظبہی پہنچنے پر تمام طرح کے مسافروں کو دس دنوں کا قرنطینہ ہونا پڑے گا۔ ان مسافروں کو ایک ایسا ڈیوائس اپنی کلائی پر باندھنا ہوگا جس سے ان کو ٹریک کیا جا سکے۔

اتحاد کے مطابق متحدہ عرب امارات میں قیام کے دوران چوتھے اور اٹھویں دن ان مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

سفر کیلئے وفاقی اتھارٹی برائے شناخت و شہریت آئی سی اے سے اجازت نامہ لینا ہوگا۔ مسافروں کو اپنے کرونا ویکسین لگوانے کا سرٹیفیئکٹ پیش کرنا ہوگا جو سفر کے چودہ دن پہلے کا متحدہ عرب امارات میں لگوایا جا چکا ہو۔ ان کے ویلیڈ رہائشی ویزہ ہونا لازمی ہے۔

مسافر نے پی سی آر ٹیسٹ کیا ہو جو چار گھنٹے سے زیادہ معیاد کا نہ ہو۔ ایک وضاحتےی پوسٹ میں اتحاد ایئر ویز نے بتایا ہے کہ وہ مسافر ہی ابوظبہی کا سفر کر سکتے ہیں جنہوں کرونا ویکسین سفر سے کم از کم 14 دن پہلے یو اے ای میں لگوائے ہوں۔

مسافر کسی سرکاری محکمہ میں ملازم ہو، میڈیکل ٹوررسٹ ، انسانی بنیادوں پر سفر کررہا ہو یا کسی بھی طبی شعبے سے وابستہ ملازم جیسے نرس ، ڈاکٹر اور میڈیکل ٹینیشن سفر کے اہل ہیں۔
Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button