متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : بچوں کی پورنوگرافی سے متعلق مواد رکھنے پر دس لاکھ درہم کا جرمانہ ہوگا

 

خلیج اردو

02 اگست 2021

دبئی : متحدہ عرب امارات میں ایسی پورنوگرافی بالکل ممنوع ہے جس میں بچوں کو شامل کیا گیا ہو۔ یہ ایک جرم ہے جس کی قانون میں سخت سزا ہے۔

 

ٹویٹر پر استعاثہ عامہ نے کہا ہے کہ جرم پر چھ مہینے قید کی سزا ہوگی۔ اس پر ڈیڑھ لاکھ سے دس لاکھ درہم تگ جرمانہ ہوگا۔

 

کسی بھی کمپیوٹر یا کسی اور طرح کے ٹیکنالوجی ڈیوائس میں بچوں کے فحش مواد رکھنا اس جرم کے زمرے میں آئے گا۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button