متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ویزہ توسیع ، ہم تیار ہیں ، جی ڈی آر ایف اے

خلیج اردو
30 دسمبر 2020
دی جنرل ڈائروکٹریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئر جی ڈی آر ایف اے نے کہا ہے کہ ہم ویزہ میں توسیع کے احکامات پر عمل داری کیلیے تیار ہے۔

دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فرمان جاری کیا ہے کہ سیاحتی ویزوں کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔ اس مقصد کیلیے کوئی اضافی فیس درکار نہیں ہوگا۔

اس اقدام کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے جو حالیہ سفری پابندی اے متائثر ہوئی ہے۔

اس فرمان کے بعد جی ڈے آر ایف اے نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ حالیہ ٹورزم مہم کے تناظر میں ورلڈ کولسٹ ونٹر سے لطف اندوز ہونے کیلیے ویزوں میں توسیع کے فیصلے پر عمل داری کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button