متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم ، مطلع ابرآلود اور دھند کا امکان

خلیج اردو
23 اگست 2021
دبئی : پیر کے روز متحدہ عرب امارات ابرآلود اور دھند کا امکان ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار رہے گا۔

قومی مرکز موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں بعض اوقات جزوی طور پر ابر آلود اور دھندلا رہے گا۔ مشرقی ساحل پر صبح کے وقت کم بادل نمودار ہوں گے ۔ دوپہر تک مشرقی اور جنوب کی طرف کچھ بادل بنیں گے۔

رات کے وقت اور منگل کے دن صبح کے اوقات میں کچھ بیرونی علاقوں میں فضا میں نمی رہے گی۔ ہلکے سے درمیانے درجہ کی ہوائیں جو کچھ اوقات میں تازہ رہیں گی، کی وجہ سے گرد اور ریت اڑے گی۔

بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button