متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم : بادلوں سے بھرا آسمان اور مرطوب رات کی پیشگوئی کی گئی ہے

خلیج اردو
20 اکتوبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو بادلوں سے بھرے آسمان اور مرطوب رات دیکھنے کو ملے گی۔

قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق آسمان صاف اور جزوی طور پر ابرآلود ، کچھ اوقات میں دھندلا جبکہ مشرق کی جانب کچھ کم بلندی پر موجود بادل دیکھنے میں آئیں گے۔

رات کے وقت اور جمعرات کو ہوا میں خنکی جبکہ کچھ ساحلی اور اندرونی علاقوں میں دھند اور کہر پیدا ہونے کا امکان ہے ۔ ہلکے سے درمیانے درجہ کی ہوائیں جو بعض اوقات میں صاف ہونگی ، دن کے اوقات میں دھول اڑائے گی۔

بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں سمندر کا بہاؤ تیز سے درمیانے رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button