متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم : گرد آلود اور جزوی طور پر ابرآلود موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

خلیج اردو
27 ستمبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں موسم گرد آلود اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق آج کیلئے موسم گردآلود رہے گا جو کچھ اورقات میں صارف اور جزوی طور پر ابرآلود بھی ہوتا رہے گا۔

رات کے اوقات میں دھند کل صبح منگل کو کہر بننے کا امکان ہے۔ جو اندرونی علاقوں میں زیادہ رہے گی۔

تازہ سے درمیانی ہوائیں چلیں گی جو رات کے وقت میں ہلکی ہوتی جائے گی۔

بحیرہ عرب اور اومان میں صبح کے اوقات میں سمندر کا بہاو تیز ہوگا جو وقت کے ساتھ معتدل رہے گا ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button