متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، رات کو فضا میں خنکی ہو گی

خلیج اردو
یکم اگست 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو آج گرم اور مرطوب اتوار دیکھنے کو ملے گا۔ قومی مرکز برائے موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مشرق کی طرف سے دوپہر تک آسمان پر بادل رہیں گے۔

رات کے وقت فضا میں خنکی ہوگی اور پیر کی صبح فضا دھندلی ہو گی۔ اتوار کی صبح کچھ ساحلی علاقوں اور داخلی علاقوں میں دھند کی کیفیت رہی ہے جس کے بعد متوازی طور پر حدنگاہ میں کمی آئی ہے۔

رہائشیوں کو ہلکے سے درمیانی ہواؤں کی توقع ہے جو کچھ اوقات میں تازہ ہونگی۔ بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button