متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم : آج کیلئے مطلع دھندلہ اور دھول کا امکان ہے

خلیج اردو
یکم ستمبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں دھول اور موسم دھندلہ رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔

قومی مرکز برائے موسمیات این سی ایم کے مطابق آج کیلئے موسم کی پیشگوئی یہ ہے کہ موسم عام طور پر صاف جبکہ جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ کچھ اوقات میں دھدلہ رہنے اور دھول اڑنے کا امکان ہے۔

دوپہر کے وقت مشرق کی جانب جاتے ہوئے بادل بنیں گے۔ کچھ ساحلی علاقوں میں رات اور کل جمعرات کی صبح خنکی رہے گی۔

ہلکے سے معتدل ہوائیں جو بعد میں صاف ہوں گی ، ساحلی علاقوں پر چلیں گی۔

بحیرہ اومان اور بحیرہ عرب میں پانی کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button