متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج منگل کے روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا

خلیج اردو
27 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں میں آج کا موسم گرم اور دھندلا رہے گا۔ قومی مرکز برائے موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔

موسم آج کیلئے صاف اور جزوی طور پر آبرآلود رہے گا جبکہ عام طور پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

آسمان پر بادل آئیں گے جن سے بارش برسنے کا بھی امکان ہے۔ یہ ہوائیں دوپہر کو شمال اور مشرق کی جانب چلیں گی۔

ہلکی سے معتدل ہوائیں جو بعد میں صاف ہوں گی ، گرد پیدا کرے گی۔ بحیرہ اومان اور بحیرہ عرب میں پانی کا بہاؤ معتدل رہے گا

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button