متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں آج کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بارش کا بھی امکان ہے

خلیج اردو
13 ستمبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کا موسم بدستور گرم اور مرطوب رہے گا جہاں آج پیر کو بارش کا امکان ہے۔ آج کیلئے موسم صارف اور جزوی طور پر مطلع ابرآلود رہے گا۔

رات کو اور منگل کی صبح خنکی اور کچھ ساحلی اور اندرونی علاقوں میں دھند اور کہر بنے گی۔

ہلکی سے درمیانی ہوائیں جو بعض اوقات ریت اور دھولارائی گی ، کے ساتھ بادل آئیں گے جس سے بارش متوقع ہے۔

بحیرہ عرب میں سمندر ہلکے سے معتدل اور عمان کے سمندر میں ہلکا ہوگا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button