متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم گرم اور مرطوب : پارہ ہائی ہو گیا ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

خلیج اردو
دبئی :جمعرات کو متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگی ہے۔ ملک میں کچھ اندرونی علاقوں میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھونے والا ہے۔

موسمیات کے قومی مرکز نے بھی دن کے وقت دھندلے آسمان کی پیش گوئی کی ہے۔ کچھ بادل مشرق کی طرف نمودار ہوں گے۔

ہلکے سے درمیانے شدت کی ہواؤں کی وجہ سے گرد اور ریت اڑنے کا خدشہ ہے۔ بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان ہلکے سے معتدل بہاؤ میں رہیں گے۔

متحدہ عرب امارات میں حکام نے عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل کی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button