متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، موسم گرم اور دھندلا رہے گا

خلیج اردو
28 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا۔ قومی مرکز برائے موسمیات نے بدھ کو بتایا ہے کہ دن کے اوقات میں موسم گرم اور دھندلہ رہے گا جبکہ مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔

درجہ میں اضافہ ہوتا جائے گا ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گا۔ ہلکے سے درمیانے درجہ کی ہوائیں جو بعض اوقات میں تازہ ہوں گی۔ یہ ہوائیں گرد بنائیں گی جس سے متوازی سطح پر حدنگاہ میں کمی آئے گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button