متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم ، ڈرائیوروں کو دھند سے متعلق وارننگ اور حد نگاہ کم ہوگی

خلیج اردو
10 ستمبر 2021
دبئی : قومی مرکز برائے موسمیات نے ڈرائیوروں کو خبردار کیا ہے کہ دھند کا امکان ہے اور اس کی وجہ سے حدنگاہ متائثر رہے گی۔

اس حوالے سے این سی ایم نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کیا کریں۔ ممکنہ دھند کی وجہ سے ٹریفک قوانین کا خیال رکھیں تاکہ کسی قسم کا نقصان نہ ہو۔

اندرونی اور ساحلی علاقوں میں عمودی حدنگاہ متائثر ہورہی ہے۔

ابوظبہی پولیس نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ زیادہ محتاط رہیں کیونکہ دھند کی وجہ سے حدنگاہ متائثر رہے گی۔ اسی لیے حدرفتار کا خیال رکھیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button