متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم ، ملک میں گرد اور طوفان الرٹ جاری کر دیا گیا

خلیج اردو
12 ستمبر 2021
دبئی :آج ملک کے بعض حصوں میں بارش کا باعث بننے والے بادل نمودار ہوگے۔ قومی مرکز برائے موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔

این سی ایم کے مطابق ملک میں 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جس سے دھول اور ریت اڑے گی۔ اس سے متوازی حدنگاہ متائثر ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح کچھ ساحلی اور داخلی علاقوں میں دھند اور کہر بننے کا امکان ہے۔ ہلکے سے درمیانے درجہ کی ہوائیں جو بعض اوقات میں تازہ ہوں گی ، بنیں گی۔ بحیرہ عرب اور اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button