متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے

خلیج اردو
02 ستمبر 2021
دبئی: متحدہ عرب امارات میں آج کا موسم دھندلا رہے گا جس میں ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ قومی مرکز برائے موسمیات این سی ایم نے بتایا ہے کہ آج کیلئے موسم جزوی طور پر ابرآلود اور دن کے اوقات میں دھندلا رہے گا۔

مشرقی ساحل پر کم بلندی پر موجود بادل آئیں گے جس سے کچھ مکعب نما بادل بنیں گے۔ یہ دوپہر میں مشرق اور جنوب کی طرف بارش برسانی کا باعث بنے گی۔

ہلکے سے درمیانی ہوائیں جو کچھ اوقات میں تازہ ہونگی ا، چلیں گی جو دھول اڑانے کا باعث بنے گی۔

بحیرہ اومان اور بحیرہ عرب میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button