متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم : ملک کے مختلف حصوں میں آج جمعہ کو بارش کا امکان ہے

خلیج اردو
24 سمتبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں آج کا موسم جزوی طور پر ابرآلود اور مرطوب رہے گا۔

قومی مرکز برائے موسمیات این سی ایم کے مطابق آج کیلئے موسم جزوی طور پر ابرآلود اوکچھ اوقات میں مرطوب رہے گا جس سے بارش برسانے والے بادلوں کے بننے کا امکان ہے۔

کچھ ساحلی اور اندرونی علاقوں میں رات کے وقت خنکی اور ہفتے کی صبح بارش برسے گی۔

ہلکے سے معتدل ہوائیں جو کچھ اوقات میں صاف ہونگی اور اس سے بادل ، گرد اور کہر بنے گا۔

بحیرہ عرب اور بحیرہ عرب میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button