متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز بارش کا امکان ہے

خلیج اردو
23 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل میٹ ڈیپارٹمنٹ این سی ایم نے پیشگوئی کی ہے۔

آج کے دن کیلئے موسم کی پیشگوئی مطلع صاف ہونے سے جزوی طور پر ابرآلود ہونے تک کیلئے کی گئی ہے۔

مشرقی ساحل سمندر پر جزوی طور کم بادل ظاہر ہوں گے جس کے بعد دوپہر کو بارش برسانے والے بادل بنیں گے۔

ملک میں ہلکے سے متعدل ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے گردآلود ہوئیں چلیں گی اور ریت اڑے گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button