متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار ، درجہ حرارت میں کمی

خلیج اردو
07 دسمبر 2020
ابوظبہی : نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی ساحلی علاقوں میں آج مطلع ابرآلود رہے گا۔


شارجہ ، فوجیرہ اور ام الکوانین کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت بارش سے موسم میں خوشگوار تبدیلی آئی اور درجہ حرارت میں کمی ہوئی۔

مرکزی محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی علاقوں میں ریت کی وجہ سے حدنگاہ متائثر ہوگی جس کیلئے گاڑیوں چلانے والوں سے احتطاط کا کہا گیا ہے۔ عربین گلف اور اومان سمندر میں پانی کا بحاؤ معتدل ہوگا۔

پیشگوئی کے مطابق آنے والے دنوں میں ملک کے دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button