متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : منشیات کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والی خاتون کو پانچ سالوں کیلئے جیل بھجوا دیا گیا

خلیج اردو
19 اکتوبر 2021
دبئی :دبئی کریمنل کورٹ نے 45 سالہ ایشیائی خاتون کو پانچ سال قید اور بیس ہزار درہم جرمانہ کیا ہے کیونکہ وہ خود کو منشیات استعمال کررہی تھی اور اپنی دوست کو بھی اس کیلئے مدد کررہی تھی۔

ان کی دوست کو بھی مس ڈیمنیور کورٹ نے پانچ ہزار درہم کا جرمانہ کیا ہے اور سزا کے بعد جرمانہ کیا ہے

پولیس تحقیقات کے مطابق یہ کیس گزشتہ سال جولائی کا ہے جہاں پولیس کو اشارہ ملا کہ ایک خاتون آلریگا میں اپنے گھر پر منشیات کا استعمال کرتی ہے۔

پولیس کی ایک ٹیم نے متعلقہ گھر جاکر خاتون کو اور اس کی دوست کو گرفتار کیا۔ پولیس نے اس دوران اسے نشی کی حالت میں پایا۔

جب ان کی تلاشی لی گئی تو ان کے پاس شفات پلاسٹک بیگ پکڑے گئی جس میں ستر گرام میتھامفیٹامین پایا گیا۔ یہ سفید قسم کا کرسٹل مادہ ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button