متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے اسکول پر سائبر حملہ : تحقیقات کا آغاز ہوگیا

خلیج اردو

دبئی : جیمز ایجوکیشن نے خلیج ٹائمز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ ان پر سائبر اٹیک ہوا ہے۔

 

متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑا اسکول گروپ سائبر سیکیورٹی کے حالیہ واقعے سے اس وقت آگاہ ہوا جس وقت انہوں نے فوری طور پر اپنا سائبر سیکیورٹی رسپانس پلان نافذ کیا۔

 

ایجوکیشن گروپ نے کہا ہے کہ گروپ اس یہ یقینی بنا رہا ہے کہ تمام سسٹمز محفوظ ہیں۔ ہم نے اپنی تفتیش میں ہماری مدد کیلئے فریق ثالث کی ضروری مہارت کو شامل کیا ہے اور اس دوران ہمارے تمام اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button