خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات، فنکار کا دنیا کاسب سے بڑی تصویر بنانے کا ریکارڈ

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے ریگستان میں فنکار نے دنیا کی سب سے بڑی تصویر بنا دی، فنکار ناتھیانل ایلاپائڈ کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کردیا گیا ، تصویر میں امارات کا مکمل نقشہ ہے ،ریاست کے نقشے کے ساتھ ہی سب سے اہم پورٹریٹ شیخ زائد بن سلطان النہیان کی تصویر ہے جنہیں متفقہ طورپر یو اے ای کا بانی اور قائد قرار دیا جاتا ہے۔اسے ریت پر مصوری کا سب سے بڑا شاہکار قرار دیا گیا جس کا مجموعی رقبہ 250450 مربع فٹ ہے۔ ابوظہبی اسپورٹس ایوی ایشن کلب کے ممتاز فنکار ناتھیانل ایلاپائڈ نے اسے ریت پر بنایا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button