متحدہ عرب امارات

دبئی، شارجہ ہائی وے پر ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی پولیس کے مطابق دبئی کی شیخ محمد بن زید روڈ پر ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ شارجہ کی طرف جاتے ہوئے عربینہ رانچز پل پار کرنے کے بعد لگی۔

حادثے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

تاہم، پولیس کی جانب سے کار سواروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button