متحدہ عرب امارات

شاپنگ اور خواتین الگ نہیں ہو سکتی لیکن اس خاتون کے ساتھ دھوکہ باز ہاتھ کر گئے

خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی میں رہائش پزیر خاتون کے ساتھ انلائن فراڈ ہوگیا۔ انہوں نے پولیس سے مدد مانگی تو پولیس نے ان کی رقم واپس کرادی۔

خاتون کے مطابق جب انہوں نے شاپنگ کی تو اس کے 12 گھنٹے بعد اس کے اکاؤنٹ سے بڑی مقدار میں رقم غائب کی گئی۔

انہوں نے فوری طور پر اپنے بنک کے ساتھ رابطہ کیا جس نے بتایا کہ اس کے ساتھ فراد ہو چکا ہے۔

خاتون فوری طور پر پولیس کے پاس پہنچی جہاں ابوظبہی پولیس نے اس کا کیس رجسٹر کیا۔ پولیس نے کچھ ہی دیر میں خاتون کی رقم واپس کرائی۔
حکام نے خاتون کی کہانی خبردار رہیئے ، محتاط رہیئے مہم کے تحت بتائی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button